نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مظلوم نمائی کی سازش قرار دیا ہے۔ الوقت - یمن کی وزارت خارجہ نے یمنی پناہ گزینوں کے لئے محفوظ علاقے کے قیام کے سعودی منصوبے کو سعودی عرب کی جانب سے مظلوم نمائی کی سازش قرار دیا ہے۔
مؤتمر نٹ کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی وزارت خارجہ نے بدھ کو ایک بیان جاری کر کے کہا کہ یمن میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے ...
مظلوم نمائی کرکے عرب ممالک، عالمی میڈیا، سیکورٹی کونسل میں اپنا درد و الم بیان کر رہی ہے، وہ ہمیشہ حزب اللہ، ایران اور فلسطینی مزاحمت کو نشانہ بناتی ہے کہ یہ نہیں چاہتے کہ اسرائیل چین سے بیٹھے، گویا اسرائیل کو یہ حق ہے کہ وہ دوسروں کی سرزمین پر قبضہ کر کے آرام سے بیٹھ جائے۔
شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھ ...